گہرے پانیوں‌سے 60 ہزار سال قدیمی جنگل دریافت

ANCIENT UNDERWATER SCIENTIST DISCOVER

امریکی ماہرین نے سمندر کے نیچے دفن 60 ہزار سال قدیم جنگل دریافت کر لیا۔

نارتھ ایسٹرن یورنیورسٹی اور یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہرین نے سمندر میں 60 فٹ تک کھدائی کی جہاں انہیں جنگل کی باقیات ملیں ،سمندر میں بہت سے ایسے پودوں اور درختوں کی باقیات ملیں جو سیکڑوں سال سے معدوم ہو چکے ہیں.

تحقیق کرنے والوں‌ کو امید ہے کہ قدیمی جڑی بوٹیوں ‌سے نایاب قسم کی دوائیاں ‌بنانے میں ‌مدد مل سکتی ہے.

مزید پڑھیں:مصر میں تابوت مل گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *