واٹس ایپ کی جانب سے نیا ویڈیو پیغام کا فیچر متعارف کرا دیا گا۔ ایک منٹ سے کم ویڈیو شیئر کرنے کا نیا فیچر وائس نوٹ کی طرح بھیجا جا سکے گا۔
میٹا کے بانی مارک زکربرگ نے نئے فیچر کا اعلان کرتے ہوئے اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتایا۔
واٹس ایپ کا نیا فیچر، پیغام ڈیلیٹ کرنے کے بجائے باآسانی ایڈٹ کرنا ممکن
صارفین آنے والے ہفتوں میں نیا فیچر استعمال کر سکیں گے۔
واٹس ایپ نے انسٹاگرام جیسے ایڈیٹر کی آزمائش شروع کردی
اس سے قبل واٹس ایپ پیغام کو ایڈٹ کرنے، چیٹ لاک اور چینلز سمیت دیگر کئی فیچرز بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔
غلطی سے ڈیلیٹ کیا گیا مسیج اب دوبارہ واٹس ایپ چیٹ ونڈو پر واپس لانا ممکن