امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 کے لیے امریکی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ پیش کر دیا۔ چھ اعشاریہ آٹھ ٹریلین ڈالر کے بجٹ میں صدر نے پالیسی کے درجنوں نئے منصوبے پیش کیے ہیں۔
افغان فورسز لڑنا نہیںچاہتیںتو امریکہ اس میںکچھ نہیںکرسکتا، جوبائیڈن
امریکی حکومت کے اخراجات میںکارپوریشنز اور دولت مندوں پر ٹیکسوں میں اضافے کا اعلان بھی کیا ہے۔ تاہم کانگریس میں ریپبلکن اپوزیشن کا کہنا ہے کہ اس بجٹ کی کانگریس سے منظوری کا کوئی امکان نہیں-
امریکہ کس ملک میں باغیوں کو ہتھیار فراہم کررہاہے؟ترک صدر طیب اردگان کا انکشاف
بجٹ کی سمری میں وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکا کی صرف چین سے مسابقت ہے- جو بین الاقوامی نظام کو از سر نو تشکیل دینے کا عزم رکھتا ہے- اورایسا کرنے کے لیے وہ تیزی سے اقتصادی، سفارتی، فوجی اور تکنیکی طاقت میں اضافہ کر رہا ہے۔
بھارتی افواج مویشی چور نکلی، بنگالی کسانوں کے ہاتھوں جوانوں کی دھلائی