سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کی حتمی منظوری

twitter alon musk e1655879054390

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کی حتمی منظوری- ٹوئٹر شیئر ہولڈرز نے چوالیس ارب ڈالر میں کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اگرچہ ٹوئٹر کے شیئرز کی قیمتیں ایلون مسک کی تجویز کردہ قیمت سے کہیں کم ہیں لیکن اس کے باوجود گزشتہ ہفتے ٹوئٹر ملازمین کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں ایلون مسک نے کہا تھا کہ وہ ڈیل کو آگے بڑھائیں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ ڈیل فوری طور پر مکمل ہوجاتی ہے تو کمپنی کو ایک شیئر پر 15.22 ڈالر کا فائدہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *