ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان کردیا۔
ایلون مسک نے ٹوئٹرکی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کا سامان بیچ ڈالا
ٹوئٹر کے سربراہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے ٹوئٹر اشتہارات کی مد میں کمائی جانے والی آمدنی سے تخلیق کاروں کو ان اشتہارات کے دِکھائے جانے کی مد میں حصہ دے گا جو ان کے رپلائی تھریڈ میں موجود ہوں گے۔
ایلون مسک اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے
ایلون مسک کا کہنا تھا کہ معاوضے کے لیے وہ لوگ اہل ہوں گے جو ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ کے سبسکرائبر ہوں گے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کی حتمی منظوری
واضح رہے ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ فیچر کی مد میں صارفین سے آٹھ ڈالرز معاوضہ وصول کر رہا ہے۔