ایلون مسک نے ٹوئٹرکی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کا سامان بیچ ڈالا۔ ٹوئٹر کا مشہورلوگو پرندے کا مجسمہ 2 کروڑ تیس لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہوگیا۔
ٹوئٹر کی جانب سے چھ سو سے زائد دفاتر کی مختلف اشیا کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا۔
ٹوئٹر کی سربراہی رکھوں یا چھوڑدوں؟؟ ایلون مسک کو لوگوں نے کیا مشورہ دیا؟
نیلامی میں باورچی خانے کا سامان، آفس فرنیچر تک شامل تھا، ٹوئٹر انتظامیہ نے چارجنگ کیبلز، ڈیزائنر چیئرز، کافی مشینز اور آئی میکس بھی نیلام کردئیے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کی حتمی منظوری
اس سے قبل ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد اخراجات کم کرنے کے لیے کئی ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا تھا-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے زبردست خوشخبری۔۔ گوگل نے نئی ایپ متعارف کرا دی
ٹوئٹر کے دفاتر میں ملازمین کے مفت کھانے پر بھی پابندی عائد کی گئی تھی-