امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کا کورنا ریلیف پیکج مسترد کر دیا

DONALD TRUMP USA

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کا کورونا ریلف پیکج مسترد کر دیا ۔ ٹرمپ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں کانگریس بل میں ترامیم کرے. ان کا کہنا ہے کہ غیر ضروری اخراجات کو کم کر کے فوری ٹیسٹنگ کے اخراجات میں اضافہ کرے۔
پاکستان میں کورونا کے کتنے مریض؟؟
ٹرمپ نے کہا کہ جو بل میرے ٹیبل سے واپس جائے گا ایسے بل کی کانگریس سے توقع نہیں تھی. کانگریس نے بل میں غیر ضروری اور نامناسب چیزیں شامل کی ہیں.
کورونا پر چینی سائنسدانوں کا دعویٰ
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بل میں مصر ، برما اور کمبوڈیا کیلئے امدادی رقم رکھی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مصری افواج ان امداد سے روسی اسلحہ خریدے گی ۔ بل میں پاکستان میں جمہوریت اور خواتین کے حقوق کے لئے دو کروڑ پچاس لاکھ ڈالر رکھے گئے ہیں
کامیاب ویکسین کے ٹرائل مکمل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *