امریکی عدالت نے پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو سزائے موت دیدی

TRASNGENDER IN USA PUNISHED DEATH PENALTY

امریکی عدالت نے پہلی مرتبہ دوست کے قتل کے الزام میں خواجہ سرا کو سزائے موت دیدی۔

آئی ایم ایف کے نہ آنے کی صورت میں‌ پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جائے گا، سابق وزیر خزانہ

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق 2006 میں دوست کے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والی امبر میک لوگلن کی زندگی کا خاتمہ انجیکشن کے ذریعے کیا جائے گا۔

ایکشن سے بھرپور فلم کریون دا ہنٹر کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

امبر میک کے وکیل کا کہنا ہے کے سزا کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کردی گئی ہیں- وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت کے سامنے قتل کی وجوہات بیان کرنےکے باوجود انہیں کوئی رعائت نہیں دی گئی۔

سائنسدانوں‌ نے برقی طور پر زخموں‌ کو بھرنے والا جیل تیار کرلیا

وکیل کے مطابق بچپن سے سخت معاشرتی رویوں سے متاثرہ امبر نے اپنی دوست کو جان بوجھ کر قتل نہیں کیا تھا- ڈپریشن کا شکار امبر کئی مرتبہ خود اپنی جان لینے کی بھی کوشش کرچکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *