توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
جب تک عمران خان رہا نہیں ہونگے مارچ کو ختم نہیں کریں گے، بشریٰ بی بی
جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کا عدالت میں صحت جرم سے انکارکردیا۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی گئی
توشہ خانہ ٹو کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی، نیب ترامیم کی روشنی میں کیس ایف آئی اے کو منتقل کیاگیا تھا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 188 مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش
ستمبر میں تحقیقاتی کارروائی کے بعد چالان عدالت میں جمع کروایاگیاتھا۔