امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

TIKTOK USA BAN

امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی-

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک کا نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے نوٹس جاری کردیا گیا ہے- نوٹس میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن ان انسٹال کرنے کا کہا گیا ہے-

ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کی بہنوں الشبہ اور سحر نے بیوٹی سیلون کھول لیا

چینی موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک کوسیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی ایوان نمائندگا کے لیے خطرہ قراردیا گیا ہے-

ٹک ٹاک ویڈیوز کے بعد حریم شاہ نے سستے پلاٹ‌ فروخت کرنے کا اعلان کردیا

امریکی حکومت کی جانب سےتمام سرکاری ڈیوائسزپر ٹک ٹاک کی پابندی لگائےجانےکاامکان ہے-

دبئی میں 500 سے زائد روشن ڈرون کا شو، دیکھنے والے دنگ رہ گئے

امریکی پالیسی سازوں نے ٹک ٹاک کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قراردیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *