تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل کیا گیا
سڈنی ٹیسٹ: قومی ٹیم کی پلئینگ الیون کا اعلان، صائم ایوب ڈیبیو کریں گے
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا دونوں ٹیمیں آج آرام کے بعد کل سے پریکٹس شروع کریں گی
کیا انڈیا سے آنے والی انجو پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں؟
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اور دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دی تھی