اختر شمار کی عمدہ شاعری
میںتو اس واسطے چپ ہوںکہ تماشا نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
خبروں کا نیا انداز نیا اجالا کے ساتھ
میںتو اس واسطے چپ ہوںکہ تماشا نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
مزہ چکھا کے ہی مانا ہوںمیںبھی دنیا کو سمھجتی رہی تھی کہ ایسے ہی چھوڑ دوںگا اسے