پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح سال کے پہلے سُپرمون کا نظارہ، وارم سپر مون

SUPERMOON

پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح سال کے پہلے سُپرمون کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی، لاہور، ملتان اور سکھر سمیت مختلف شہروں میں سُپرمون کے نظارے کیے گئے۔ اسلام آباد اور پشاور میں مطلع ابرآلود ہونے کی وجہ سے شہری سُپرمون کا نظارہ نہ کرسکے۔
خلا سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟؟
پاکستان کے مخلتف شہروں میں دوہزار اکیس کا پہلا سُپر مون دیکھا گیا. کراچی میں شہریوں نے سُپرمون کے دلکش نظارے کیے. لاہور میں بھی سُپرمون کا دلکشن نظارہ کیا گیا.
بھارت  سے کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیلا ، چینی سائنسدانوں کا دعویٰ
سال کے پہلے سُپرمون کا نظارہ ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان اور فورٹ عباس صحرائے چولستان میں بھی کیا گیا. سکھر اور نواب شاہ میں بھی سُپرمون کے نظارے کیے گئے.
آواز کی لہروں‌ سے بارش برسانا ممکن
سپرمون کے وقت چاند تھوڑا سا بڑا، زیادہ روشن اور مکمل دکھائی دیتا ہے۔ اِس وقت چاند زمین کے قریب آجاتا ہے۔
سال دو ہزار اکیس میں‌ سورج گرہن اور چاند گرہن کہاں‌ اور کتنی بار ہوگا؟؟
اتوار کی شب ہونے والے سپرمون کو وارم سُپرمون کا نام دیا گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *