جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
نومنتخب صدر ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے یون سک یول کے گرفتاری اور سرچ وارنٹ کی درخواست کی تھی۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مواخذے کی توثیق کے لیے آئینی عدالت کا حکم آنا ابھی باقی ہے ، معطل صدر یون سک یول کے وکیل نے کہا ہے کہ معطل صدر کے سرچ و گرفتاری کے وارنٹ غیر قانونی ہیں۔
شام میں بشار الاسد کا چوبیس سالہ اقتدار ختم،باغیوں کا قبضے کا دعویٰ
واضح رہے سابق صدر یون سک یول 14 دسمبر کو مارشل لاء کے مختصر اعلان پر پارلیمنٹ میں مواخذے کے بعد معزول کر دیے گئے تھے۔
سابق وزیراعظم من موہن سنگھ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے