آواز کی لہروں سے بارش میں اضافہ ممکن ہے۔ سائنسدانوں نے نئے تجربات کی روشنی میں خشک سالی کے خاتمے کے لیے اچھی خبر سنا دی۔
ساؤنڈ انرجی کی مدد سے بادلوں پر اثر انداز ہونا ممکن ہے۔ نئی تحقیق میں سائنسدانوں ںے دعویٰ کردیا۔
دو ہزار بیس میں تبتی پلوٹو پر آواز کی لہروں کی مدد سے موسم میں تبدیلی کا تجربہ کیا گیا۔ جس سے بارش میں سترہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
خلا سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟؟ 2020 کی حیران کن تصاویر ناسا نے جاری کردیں
چینی سائنس دانوں کے مطابق آواز کی لہریں بادل کو مشتعل کرتی ہیں۔ جس سے پانی کے ذرات کے آپس میں ٹکرانے اور اکٹھے ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔
گڈ بائے 2020 ، سال دو ہزار بیس کا سورج غروب، 2021 کو خوش آمدید
ٹیم کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی سے دنیا کے ان علاقوں میں زیادہ بارش برسائی جاسکتی ہے جو خشک سالی کا شکار ہیں۔
کورونا سے بچاو کی ویکسین پاکستانیوں کو کب دستیاب ہوگی؟؟