لاہور میں‌اسموگ، محکمہ تعلیم نے اداروں‌ میں‌ ہفتہ وار 3 چھٹیوں‌کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا

LAHORE FOG

لاہور میں اسموگ کے گہرے سائے، لاہور ہائی کورٹ‌کے حکم پر تعلیمی ادارو‌ں‌ میں‌ ہفتہ وار تین تعطیل کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا- اسموگ کے باعث اسکول و دفاتر جانے والے شہریوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے- عدالتی حکم پر محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے جمعہ سے اتوار تین روزہ ہفتہ وار چھٹیوں کا نوٹیفیکیشین جاری کر دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر کرکٹ کی حکمرانی حاصل کرلی

لاہور کا منظر نامہ گذشتہ دو ماہ سے دھندلا ہے- فضاء میں اسموگ کے باعث لاہور آج بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تین سو گیارہ اے کیو آئی کے ساتھ سرفہرست ہے-

برقی سگریٹ انسانی جسم کے لیے کتنا خطرناک؟؟ نئی تحقیق نے کیا کچھ بتا دیا؟

شہریوں نے ہائیکورٹ سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور انڈسٹریز کیخلاف بھی سخت اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے-

بہار کے وزیرتعلیم نے عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹوں‌بعد ہی استعفیٰ‌دے دیا

طبی ماہرین اسموگ کے مضر اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک اور گلاسز کے استعمال کی تجویز دیتے ہیں- جبکہ موٹر سائیکل اور آوٹ ڈور کام کرنے والوں کو گھر واپس پہنچنے پر آنکھوں کو اچھی طرح دھونے کی ہدایت کرتے ہیں۔

لاہور میں اسموگ کے گہرے سائے اور بھی گہرے ہونے لگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *