سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم دے دیا- عدالت نے پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کیخلاف کیس کی سماعت کی-
ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی باظابطہ منظوری
سپریم کورٹ نے پولیس افسران کے قانون میں درج وقت سے پہلے تبادلوں سے روک دیا- چیف جسٹس نےکہاکہ پنجاب حکومت خود قانون پر عمل کرے گی یا عدالت حکم دے؟ مقررہ وقت سے پہلے تبادلہ ناگزیر ہو تو وجوہات تحریر کی جائیں-
لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا اعلان کردیا گیا
چیف جسٹس نے دوران سماعت کہا کہ کسی بھی افسر کو سینئر پولیس افسر کی مشاورت کے بغیر نہ ہٹایا جائے- سندھ اور بلوچستان میں بھی کیوں نہ گڈ گورننس کا یہی فارمولہ اپنایا جائے؟
فہد مصطفی فلم قائد اعظم زندہ باد کے بعد اب سندھ پولیس میں بھی انسپکٹر بن گئے
سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے 10سال میں تبدیل کیے گئے افسران کی فہرست مانگ لی سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان پولیس سے بھی تفصیلات طلب کرلیں