سپریم کورٹ کے نئے سات ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

sc oath taking new judges

سپریم کورٹ کے نئے سات ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس یحی آفریدی نے ججز سے حلف لیا۔

جسٹس عامر فاروق نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دی

جسٹس شکیل احمد نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس شفیع صدیقی نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس صلاح الدین پنور نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا۔

سندھ، لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹ سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ

قائمقام جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بھی حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے سے متعلق کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج محسن اختر کیانی  تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے۔ حلف برداری کی تقریب میں اٹارنی جنرل وکلاء لاء افسران عدالتی اسٹاف نے بھی شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *