روس سے تیل پاکستان آئے گا، پاکستان نے پہلا آرڈر دے دیا

CRUDE OIL

روس سے تیل پاکستان آئے گا، پاکستان نے پہلا آرڈر دے دیا

وزیرمملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔ پاکستان نے روس سے خام تیل درآمد کرنے کا پہلا آرڈر دے دیا ہے۔

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی ریکارڈ

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ ٹرانسپورٹیشن اور انشورنس کے تمام معاملات طے ہوچکے ہیں۔

گندم، آٹا، چینی اور کھاد کی اسمگلنگ پر دو سال قید کا قانون نافذ

وزیرمملکت نے کہا کہ کمرشل ڈیل کی تفصیلات اور ریٹ ابھی نہیں سامنے لا سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ روس سے ایک لاکھ بیرل خام تیل درآمد کرنے کا ٹارگٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *