اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے-
وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر سرپرائز دے دیا- پی ڈی ایم حکومت کے حمایت یافتہ اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے-
نگران وزیراعلیٰکی نامزدگی کو اپوزیشن نے متنازعہ بنا دیا، وزیراعلیٰپنجاب پرویز الہیٰ
سید فخرامام ،مخدوم خسرو بختیار اور عثمان خان ترکئی کے استعفے منظور کرلیے گئے-
ّعمران خان کے 4 سال میںعوام بدحال ہوئے، مشکلات سے ہم ہی نکالیںگے، نوازشریف
ارباب عامر ایوب، سلیم رحمان، ڈاکٹرحیدرعلی خان اور ملک کرامت علی کھوکھر کے استعفے بھی منظور کر لئے گئے۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو قومی اسمبلی کی 7 نشستوں پر کامیاب قرار دے دیا
عامر کیانی، ملیکہ بخاری ، عندلیب عباس، صاحبزادہ صبغت اللہ اور محبوب شاہ کے استعفے بھی منظور ہو گئے۔
گورنر حاجی غلام علی نے دستخط کردیے، خیبرپختونخوا اسمبلی اور کابینہ تحلیل
الیکشن کمیشن کو ان ارکان اسمبلی کے استعفے موصول ہو گئے۔ الیکشن کمیشن ضابطے کی کارروائی کے بعد جلد اراکین کوڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا-
عمران خان جمہوری رویہ اپنائیںاور اسمبلی میں آئیں، بلاول بھٹو
اس سے پہلے پی ٹی آئی کے پینتیس اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے تھے- جس وقت یہ استعفے منظور کیے گئے- اس وقت عمران خان کی جانب سے اسمبلی میںواپس جانے کا اعلان کیا گیا تھا-