پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ گورنر بلیغ الرحمان اور سیکریٹری الیکشن کمیشن میں مذاکرات بےنتیجہ ثابت ہوئے۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج
سیکریٹری الیکشن کمیشن کہتے ہیں آئین کی روشنی میں الیکشن کمیشن قانون کے مطابق الیکشن کا انعقاد کروانے کا مجاز ہے۔ تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام نہیں ہے۔گورنر پنجاب تاریخ دیتا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنرکو الیکشن کی تاریخ کیلئے خط
گورنر بلیغ الرحمان نے کہا کہ اسمبلی خود بخود تحلیل ہوتی ہے تو گورنر انتخابات کی تاریخ دینے کا پابند نہیں۔ گورنر پنجاب نے فیصلے کی تشریح اور وضاحت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔
آئی ایم ایف کی شرائط منظور، حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی