چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کی رہنما سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ بلاول بھٹو نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔
بلاول بھٹو نے حکومت کو کیا وارننگ دے دی؟؟
دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ مشترکہ اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کے آئندہ لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
بلاول کا سندھ اسمبلی توڑنے کا عندیہ
رہنماٶں نے سینیٹ کے آٸندہ انتخابات کے متعلق حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم نے اپوزیشن کو ایک بار پھر ناں کردی
بلاول بھٹو اور مریم نواز نے اتفاق کیا کہ سینیٹ میں کسی کو غیر آٸینی ہتھکنڈے دہرانے نہیں دیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو کی برسی کے جلسے میں شرکت کی دعوت بھی دی
کون سی اداکارہ بلاول سے شادی پر راضی؟؟