دبئی میں دنیا کی اونچی ترین عمارت برج العرب کے ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ

BURJ AL ARAB STUNT PLANE LANDING

پولینڈ کے ایک پائلٹ اور ائیروبیٹ لیوک چپیلا نے دبئی کے برج العرب ہوٹل کے 27 میٹر چوڑے ہیلی پیڈ پر اپنے طیارے کو لینڈنگ کرتے ہوئے اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا اسٹنٹ پرفارم کیا۔

جاپان ’کچرا چننے کا عالمی مقابلہ‘ منعقد کرے گا

تفصیلات کے مطابق لیوک دو سال سے اس اسٹنٹ کی تیاری کر رہے تھے۔ اس دل دہلا دینے والے اسٹنٹ میں استعمال ہونے والے جہاز کے انجن اور دیگر پارٹس میں بھی تبدیلی کی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Red Bull (@redbull)

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں لیوک کے طیارے کو برج العرب کی 56ویں منزل پر 212 میٹر اونچے ہیلی پیڈ کے قریب آتے ہوئے اور ہیلی پیڈ کی تقریباً آخری حد پر لینڈنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مرسڈیز بینز نے جدید ترین تصوراتی گاڑی کی نقاب کشائی کردی

لیوک کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ آخر کار ہم نے اسے انجام دے ہی دیا! برج العرب کے ہیلی پیڈ پر پہلی بار ہوائی جہاز کی لینڈنگ۔

گلوکوما یا سبزموتیا کے تدارک کے لیے ماہرین نے ایک جدید کانٹیکٹ لینس تیار کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *