خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کے لحجے کی شگفتگی کا سحر آج بھی زندہ

PERVEEN SHAKIR

خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے- الفاظ کے انتخاب اور لہجے کی شگفتگی کا سحر آج بھی زندہ ہے-

پروین شاکر نئے لب و لہجہ کی تازہ بیان شاعرہ تھیں، جنھوں نے مرد کے حوالے سے عورت کے احساسات اور جذباتی مطالبات کی لطیف ترجمانی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *