پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیٸرمین رمیز راجا کو عہدے سے ہٹائے جانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

RAMIZ RAJA AND NAJAM SETHI

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیٸرمین رمیز راجا کو عہدے سے ہٹائے جانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کا ارسال کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق چیٸرمین پی سی بی رمیز راجا کا کرکٹ بورڈ سے راج ختم ہونے کے قریب ہے- گورننگ بورڈ ممبرز کیلٸے نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے نام سمری میں تجویز کیے گٸے ہیں۔

میزبان ٹیم انگلینڈ نے مہمان ٹیم پاکستان کو ٹیسٹ‌ سیریز میں‌ وائٹ‌ واش کردیا

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس بھجوا دی ہے جس میں رمیز راجا اور اسد علی خان کی جگہ نٸے نام شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: سرفراز احمد کوٹیم سے نکالنے کی وجہ کیا تھی؟؟ پی سی بی نے حقائق بتا دیےِ

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ظہرانے پر لاہور میں ملاقات ہوئی جس میں انہیں بورڈ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا عندیہ دیا۔

محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، پی سی بی نے فیصلہ ذاتی قرار دے دیا

سمری کی باضابطہ منظوری کابینہ سے لی جائے گی، جس کے بعد نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب ہوگا۔

پی سی بی کی تیاریاں، آئی سی سی ورلڈ کپ اور ٹی ٹونٹی کپ کی میزبانی کا پرپوزل تیار

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو پی سی بی کا کیا چیٸرمین نامزد کررکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *