پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہوں گے۔
بہت کچھ بدلنا ہے، بڑا ہدف ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنا ہے، نجم سیٹھی
چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پرنیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا۔
میزبان ٹیم انگلینڈ نے مہمان ٹیم پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا
اعلان کے مطابق عبوری سلیکشن کمیٹی چیف سلیکٹر سمیت 3 ارکان پر مشتمل ہے۔
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کراچی پہنچ گئی
پی سی بی کے چئیرمین کے مطابق شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی میں چیف سلیکٹر ہوں گے۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں عبدالرزاق اور راؤ افتخارشامل ہیں۔ ہارون رشید عبوری سلیکشن کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔
ارجنٹائن 2022 قطر فٹ بال ورلڈ کپ کا فاتح بن گیا، فرانس کو شکست