پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، زیر التوا بلز کی منظوری لی جائے گی

NATIONAL ASSEMBLY

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا۔ زیر التوا بلز کی منظوری لی جائے گی ۔ ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس کے دوران مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مزاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

 اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا،گا۔مشترکہ اجلاس سے مجموعی طور پرآٹھ قانون منظورکرائے جائیں گےصدرکی جانب سے واپس بھیجا جانے والا  ٹریڈآرگنائزیشن  ترمیمی بل  بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

پاکستان اپنی جدید چاند گاڑی 2028 میں چاند کی جانب بھیجے گا

ایجنڈا میں ٹریڈ ارگنائزیشن ترمیمی بل 2021 ،، نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ بل 2023 ،، دی امپورٹس اینڈ ایکسپورٹ کنٹرول ترمیمی بل 2023 شامل ہے،،  دی این ایف سی انسٹیٹیوٹ اف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان ترمیمی بل 2023  بھی ایجنڈا کا حصہ ہے،، نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام اباد ترمیمی بل 2023 پر بھی قانون سازی ہوگی،، فیڈرل اردو یونیورسٹی اف ارٹس سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اسلام اباد ترمیمی بل 2023اور دی نیشنل انسٹیٹیوٹ اف ٹیکنالوجی بل 2024 ، نیشنل ایکسیلنس انسٹیٹیوٹ بل 2024 بھی ایجنڈا پر موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *