پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کا ایک اور اعزاز، دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی-
نائلہ کیانی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی دوسری پاکستانی بن گئی ہیں-
کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا
سیزن میں ایورسٹ ٹاپ پر پہنچنے والی پہلی غیر نیپالی کوہ پیما ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا- وہ آٹھ ہزار میٹر سے بلند پانچ چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون بھی ہیں۔
