کیماڑی کے رہائشی ماہی گیر کے بیٹے نے عالمی اسکالر کپ میں 4 گولڈ سمیت 7 میڈل جیت لیے-
کراچی کے علاقے کیماڑی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیر کے 14 سالہ بیٹے عامر حمزہ پنجاری نے ورلڈ اسکالر کپ میں سات بین الاقوامی اعزازات اپنے نام کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا آسکر اور بافٹا ایوارڈ 2022 کے لیے نامزد
چودہ سالہ محمد حمزہ پاکستان کے بہت سے ہونہار نوجوانوں میں سے ایک ہیں جو اپنی خداداد صلاحیتوں، محنت اور لگن کے ذریعے دنیا بھر میں اپنی قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔
ڈیبیو کیپ حاصل کرنے والے کھلاڑی ابرار احمد کامیابی پر خوش
حمزہ نے آذربائیجان میں منعقدہ عالمی اسکالر کپ میں مباحثے اور تحریر میں چار طلائی اور تین چاندی کے تمغے جیتے جس سے ان کے خاندان اور قوم کا سر فخر سے بلند ہوا