پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی حاصل کرلی. سیریز میں کلین سوئپ سے بچ گیا. کیویز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی.
آخری اوور میں افتخار نے چھکا لگا کر ٹیم کو فتح دلائی. نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو تہتر رنز بنائے تھے. محمد رضوان کا لاٹھی چارج ،، انسٹھ بالوں پر نواسی رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،،تین چھکے اور دس چوکے لگائے.
نیوزی لینڈ نے ہیملٹن ٹی ٹونٹی میں پاکستان کو ہرا دیا
پروفیسر حفیظ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 41 رنز کی شاندار اننگز کھیلی. تین چھکے اور دو چوکے لگائے.
فہیم اشرف نے زبردست بالنگ کرتے ہوئے چار اوورز میں بیس رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی.
کین ولیمسن اور ٹم سائفرٹ کو کلین بولڈ کیا.
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی پٹائی
ڈیوڈ کانواے کی جارحانہ اننگزکام نہ آئی. کیویز بلے باز نے سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے تریسٹھ رنز بنائے. ٹم سائفرٹ نے پینتیس رنز کی اننگز کھیلی.
پہلے ٹی 20 میں مہمان ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ نے شکست دے دی
کیویز فیلڈر “کوگلین” کا زبردست کیچ حیدر علی گیارہ رنز بنا کر پویلین لوٹے.