راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہوگیا- پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا-
انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی اچھا کھیل پیش کریں- وکٹ بیٹنگ کے لیے
اچھی لگ رہی ہے-
انگلینڈ کے 8 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب، ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی
ٹیسٹٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی بیٹنگ کرتے- امید ہے میچ جیتے گیں-