پاکستان اور چین کے درمیان درہ خنجراب کے ذریعے تجارت کل سے بحال ہو گی۔ بارڈر پاس کا اجرا شروع کردیا گیا۔
کرنسی مارکیٹ میں بھونچال، ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر
پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی اور سفری سرگرمیوں کی بحالی کے فیصلےکے ساتھ ہی گلگت بلتستان حکومت نے تاجروں سے بارڈر پاس کی درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔
عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط پوری کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
بارڈر پاس سے تین لاکھ خاندان گلگت بلتستان سے چین سے تجارت میں حصہ لیتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے رئیل اسٹیٹ پر 20 فیصد انکم ٹیکس کے خلاف عبوری ریلیف دے دیا
دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان درہ خنجراب کے ذریعے تجارت تین سال سے معطل ہے۔ یہ سی پیک روٹ ہے، اور چین کے بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی ایٹو کا فلیگ شپ منصوبہ ہے