امن وامان کی صورتحال، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی خدمات طلب

PAK ARMY TO DEPLOY IN PUNJAB AND KP

پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کوطلب کرلیا گیا۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور سمیت صوبے کے اہم اضلاع میں امان وامان کی صورتحال کو کنٹرول کیاجائے گا۔ فوج اس حوالے سے پولیس اور رینجرز کی مدد کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار

پنجاب نے وفاق کوسمری بھجوادی جس کے مطابق فوج کی دس کمپنیوں کوطلب کیا جائے گا۔

PAK ARMY TO DEPLOY IN PUNJNAB NOTIFICATION
PAK ARMY TO DEPLOY IN PUNJNAB NOTIFICATION

پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بگڑ جانے پر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔

اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے فوج کی خدمات طلب کر لیں۔ امن وامان کی صورتحال پر قابو پانے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیجا ہے۔

PAK ARMY TO DEPLOY IN KP
PAK ARMY TO DEPLOY IN KP

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *