مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کیخلاف سازش نہ ہوتی تو پاکستان ایشین ٹائیگر بن چکا ہوتا۔ آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پروزیراعظم کو نااہل کردیا، نوازشریف نے کہا کہ مریم سے کہا ہے کہ مشورہ کرلیں کہ پی آئی اے خریدنی ہے یا نئی ائیرلائن کھڑی کرنی ہے جو دنیا کے ہر حصے میں جائے۔
عمران خان کے 4 سال میںعوام بدحال ہوئے، مشکلات سے ہم ہی نکالیںگے، نوازشریف
سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کیخلاف سازش نہ ہوتی تو پاکستان ایشین ٹائیگر بن چکا ہوتا۔ آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پروزیراعظم کو نااہل کردیا۔
بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ ن کے خلاف پھٹپڑے، وزیراعظم پر بھی کڑی تنقید
امریکا میں ن لیگی عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختون خوا میں گیارہ سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے، صوبے کے عوام تعلیم ، علاج اور نوکری کیلئے لاہور اور کراچی جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دل میں طوفان ہے لیکن بہت سی باتیں نہیں کرسکتا
احساس پروگرام میںمسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے 12 ہزار روپے آگئے
نوازشریف نے لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کے حوالے سے جو بات کی تھی اس پر مزید کام کریں گے،اللہ کرے میں نے جو کہا ہے ایسا ہوجائے تو ملک کی ائیر لائن کے لئے اچھا ہوگا،
معاشی ترقی ،استحکام اورخوشحالی کے لیے مل کرآگے بڑھناہے،وزیراعظم شہبازشریف
نواز شریف نے گفتگو میں یہ بھی کہا کہ دکھ ہے ہمارے اندر وہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے پی آئی اے کو تباہ و برباد کر دیا، وہ شخص جو بانی پی ٹی آئی کے دور میں وزیر تھا اب چھپ کر بیٹھا ہے۔