بین الاقوامیبین الاقوامی خبریں نیٹو کا روس کو خطرہ قرار دیتے ہوئے دفاعی اخراجات میں اضافے پر زور chiefeditorFebruary 14, 2025 نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے روس کو خطرہ قرار دیتے ہوئے دفاعی اخراجات میں اضافے پر زور دیا ہے۔ مارک روٹے نے برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس کے موقع پر یہ بات کہی ہے۔ روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں فوجی آپریشن کا حکم دے دیا ان کا کہنا ہے کہ روس نے اپنی دفاعی پیداوار میں اضافہ کر لیا ہے جس کی وجہ سے نیٹو ممالک کو بھی اس حوالے سے کام کرنا ہو گا۔ ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ روس ہر 3 ماہ بعد اتنا گولہ بارود تیار کرتا ہے جتنا نیٹو ممالک سال بھر میں تیار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب یوکرین میں جلد از جلد امن کے خواہاں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان مارک روٹے نے یہ بھی کہا کہ چاہتے ہیں کہ جب کبھی یوکرین جنگ پر مذاکرات شروع ہوں تو یوکرین بہتر پوزیشن میں ہو، اس لیے بھی ہمیں زیادہ اخراجات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ Post Views: 13
برطانیہ میں ٹیپوسلطان کی تلوار 4 ارب 93 کروڑ روپے میں نیلام برطانیہ میں ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 14 ملین پاؤنڈز میں فروخت…
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’بزدل‘ قرار دے دیا کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’بزدل‘ قرار دے دیا ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے پنسلوانیا…
سعودی ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات کی خبریں، تردید بھی آگئی سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان قربتیںبڑھنے لگیں. اسرائیل کے وزیراعظم نتین یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان…