نامور ادیب اور دانشور مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضے کے باعث اسپتال داخل

MUSTANSAR HUSSAIN TARAR

نامور ادیب اور دانشور مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضے کے باعث اسپتال داخل ہو گئے۔

درجنوں کتابوں کے مصنف معروف ادیب، سیاح، سفر نامہ نگار اور دانشور مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل ہوگئے۔

پنجاب کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ کی انتظامیہ کے مطابق مستنصر حسین تارڑ کو ایکسٹرنل پیس میکر لگانے کے بعد سی سی یو میں شفٹ کر دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *