پاکستانویڈیوز معروف شاعر منیر نیازی کو بچھڑے 16 برس بیت گئے chiefeditorDecember 26, 2022December 26, 2022 معروف شاعر منیر نیازی کو بچھڑے 16 برس بیت گئے۔ منیر نیازی نے ڈر اور جنگل سے وابستہ علامات کو اپنی شاعری میں خوبصورتی سے استعمال کیا- اردو اور پنجابی کی سولہ تصانیف کےمصنف تھے-منیرنیازی نےفلمی شاعری میں بھی اپنا لوہا منوایا Post Views: 997
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف سنبھالتے ہی وزارتوںسے کارکردگی کی بریفنگ طلب کرلی نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد میں انوار…
پنجاب ، کے پی الیکشن کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کل تک جیلوں میں رہنے والے آج اسمبلی میں تقاریر کر رہے ہیں، کیونکہ…
سابق وزیر اعظم عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس بھجوا دیا گیا۔ عدالت…