مودی کے ہندوستان میں دل دہلا دینے والا واقعہ ،، انسانیت بھی شرما گئی

INDIA MANIPUR PROTEST

مودی کے ہندوستان میں دل دہلا دینے والا واقعہ۔۔۔انسانیت بھی شرما گئی۔۔۔منی پور میں کُوکی قبیلے کے دوخاندانوں کو انتہا پسند ہندوئوں نے زندہ جلا ڈالا۔

انتہا پسند ہندوئوں نے دوخواتین کے ساتھ زیادتی بھی کی۔۔۔امریکا نے بھی واقعے کو خوفناک اور سفاکانہ قرار دے دیا۔۔

بھارت میں‌ منی پور فسادات میں مزید 2 خواتین اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

ڈھائی ماہ گزرنے کے باوجود مودی سرکاراور پولیس بااثر انتہا پسندوں کے خلاف ایکشن لینے سے گریزاں ہے

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کا سابقہ اہلیہ، بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

عالمی جریدے الجزیرہ کے مطابق پولیس اہلکار زیادتی اور اہل خانہ کو زندہ جلانے والے مجمعے کا حصہ تھے۔انسانیت سوز واقعہ ڈھائی ماہ تک انٹرنیٹ بندش کی وجہ سے میڈیا میں رپورٹ نہیں ہو سکا۔

مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر بھارت کو ہندو ملک قرار دے گا، امریکی اخبار کا دعویٰ

انیس جولائی کو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پردنیا بھر میں کہرام مچ گیا۔مودی سرکار پرعالمی میڈیا کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ واقعات انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *