کوڑے کے ڈھیر میں‌ چھپے تارکین وطن کو اسپینش پولیس نے گرفتار کرلیا

aaaa

سہانے خواب سجائے غیرقانونی اسپین پہنچنے والوں پر زندگی آسان نہ ہوسکی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیرقانونی باشندوں کے خلاف آپریشن تیز کردیا۔

اسپینش پولیس نے کوڑے کے ڈھیرمیں چھپے تارکین وطن کو ریسکیو کرلیا۔

ان افراد نے استعمال شدہ شیشے کی بوتلوں اور مٹی میں اپنے آپ کو چھپا رکھا تھا۔

سعودی افواج میں‌ اب خواتین بھی شامل ہوسکیں‌ گی، سعودی وزارت دفاع کے احکامات جاری

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس کے اہلکار ان افریقی باشندوں کو کوڑے سے نکال رہے ہیں۔ گزشتہ برس بیس ہزار سے زائد تارکین وطن کینری جزائر پہنچنے میں‌کامیاب ہوئے ہیں‌. ان تارکین وطن سے اسپین حکومت کافی پریشان ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *