ارجنٹینا کے ایک کسان نے عظیم فٹبالر کو خراج تحسین پیش کیا- مکئی کے کھیت میں مختلف اقسام کے بیج بوکر لائنل میسی کا تصویری خاکہ بنا دیا۔
چین میں لامحدود وقت تک ہوا میں رہنے والے لیزرڈرون کا تجربہ کامیاب
دارالحکومت بیونس آئرس سے 500 کلومیٹر دور بالیسٹیروس نامی علاقے میں چارلی فاریسیلی نامی کسان نے مکئی کے کھیت میں لائنل میسی کا خاکہ بنایا۔
ایلون مسک نے ٹوئٹرکی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کا سامان بیچ ڈالا
غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کسان نے کہا کہ یہ زرعی دنیا کی طرف سے میسی کو خراج تحسین ہے۔
دبئی میں 500 سے زائد روشن ڈرون کا شو، دیکھنے والے دنگ رہ گئے
کھیت میں بنایا گیا میسی کا خاکہ تقریباً چار فٹبال میدانوں کے برابر ہے اور صرف فضا سے دیکھنے پر میسی کا چہرہ نظر آتا ہے، مکئی کی فصل بڑی ہونے کے ساتھ ہی خاکہ بھی واضح ہوتا جائے گا۔
فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے بیاسی برس کی عمر میں انتقال کرگئے
عام طور پر کھیت کھلیان میں کسی شخصیت کا تصویری خاکہ فصلیں کاٹ کر بنایا جاتا ہے لیکن لائنل میسی کا یہ خاکہ مختلف بیج بو کر بنایا گیا۔
شاہی خاندان کا جعلی ملازم 5اسٹار ہوٹل میں 23 لاکھ روپے کا چونا لگا کر فرار