لسبیلہ میں کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ کو حادثہ، 41 افراد جھلس کر جاں‌بحق

LASBELA ACCIDENT

لسبیلہ میں بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ پُل سے نیچے جاگری۔ گہری کھائی میں گرنے سے کوچ میں آگ لگ گئی۔ اکتالیس افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

ایک المناک حادثہ۔ کئی خاندانوں کو اجاڑ گیا۔ لسبیلہ میں قومی شاہراہ بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ پل سے نیچے جاگری۔ کوچ میں آگ بھڑک اٹھی۔ آن ہی آن میں سب کچھ آگ کی نذر ہوگیا۔

ڈہرکی کے قریب سرسید اور ملت ایکسپریس ٹرین کے درمیان خوفناک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی

خوفناک حادثے میں اکتالیس جانیں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ گاڑی میں آگ لگنے سے تین افراد زخمی ہوئے۔

ٹرین کا حادثہ 71 افراد کی جانیں‌لے گیا، متعدد افراد زخمی ہوگئے. بوگیوں‌میں‌آگ لگ گئی

اطلاع ملتے ہی پولیس لیویز، ایدھی اور لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے رضاکار اور اوتھل و بیلہ سے فائربریگیڈ کی گاڑیوں نےموقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

ایس ایس پی لسبیلہ کے مطابق کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔۔ حادثے میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں تاہم لاشیں ناقابل شناخت ہیں۔

معیشت وینٹی لیٹر پر ہونے کے باوجود پرتعیش اشیا کی بے دریغ درآمد جاری

جاں بحق افراد کی میتوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *