کراچی کی آئس فیکٹری میں‌بوائلر پھٹنے سے ہلاکتوں‌ کی تعداد 10 ہوگئی

KHI ICE FACTORY BLAST

کراچی کی آئس فیکٹری میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی. دھماکے سے عمارت گر گئی،‌ ستائیس افراد زخمی ہوگئے.

فیکٹری کی جگہ سے ملبہ ہٹانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے. دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک پتہ نہ چل سکا.
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں‌ فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا
بم ڈسپوزل انچارج کے مطابق ، دھماکا بظاہر کسی کیمیکل کی وجہ سے ہوا. بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نمونے لے لیے. رپورٹ آنے کے بعد دھماکے کی نوعیت کا پتہ چلے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *