کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں واقع نجی بینک میں دھماکہ ہوا ہے. دھماکے سے بینک کے شیشے ٹوٹ گئے. بینک کی عمارت کے شٹر کو بھی نقصان پہنچا.
یہ بھی پڑھیں: کراچی آئس فیکٹری دھماکہ کیسے ہوا؟؟
دھماکے سے بینک کے باہر کھڑی گاڑیاں اور موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا. پولیس کے مطابق دھماکہ بینک کے اندر واٹر ٹینک میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا.
سردی کی شدت بڑھتے ہی سوئی ناردرن کے سسٹم پر بوجھ بڑھ گیا
پچیس دسمبر کی عام تعطیل کے باعث بینک بند تھا. پولیس نے تفتیش کے لیے بینک مینجر کو طلب کر لیا.