وفاقی وزیر داخلہ شیخرشید کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میںچیک پوسٹیںختم کردی گئی ہیں. ان کا کہنا ہے کہ عوامی سہولت کیلئے غیر ضروری چیک پوسٹیں کیں.
وفاقی وزیر داخلہ شیخرشید نے کہا کہ غیر ضروری چیک پوسٹس پر عوام کو مسائل کا سامنا تھا.
آئین وزیراعظم کو معاونین اور مشیر رکھنے کی اجازت دیتا ہے، سپریم کورٹ
ان چیک پوسٹس کی جگہ پولیس موبائل وینز کو متحرک کیا گیا ہے. ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ نادرا کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ختم کردی ہے.