بھارتی افواج مویشی چور نکلی، بنگالی کسانوں‌ کے ہاتھوں‌ جوانوں‌ کی دھلائی

INDIAN BSF

بھارت کے ضلع مرشد آباد میں غلطی سے بارڈر پار کر جانے والے مویشیوں سے دعوت کے مزے اڑائے جاتے ہیں۔

چھبیس فروری کو غلطی سے بارڈر پار کر جانے والے مویشیوں کو واپس نہ کرنے پر سیکڑوں بنگالی کسان غصے میں لال پیلے ہوگئے۔ آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کی خوب درگت بنائی۔

مودی سرکار اپنے ہی شہریوں‌کے درپے، کسانوں‌ نے دھرنے میں‌ ٹارگٹ‌کلر پکڑ‌لیا، منصوبے کا اعتراف

INDIAN BSF 1111
INDIAN BSF  WITH BENGALIS ANIMALS

بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مار مار کر بھگا دیا۔ نہتے بنگالیوں کے ہاتھوں مار کے بعد مسلح جوان دم دبا کر بھاگ گئے۔

INDIAN BSF INJURED
INDIAN BSF INJURED

مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر بھارت کو ہندو ملک قرار دے گا، امریکی اخبار کا دعویٰ

بنگالی کسانوں نے جانور بھی بازیاب کروائے اور بی ایس ایف کے جوانوں سے ہتھیار بھی چھین لیے۔ بنگالی کسانوں کے ہاتھوں مار پیٹ سے دو جوان شدید زخمی جبکہ متعدد جوان زخمی بھی ہوئے۔

اروناچل پردیش میں ایل اےسی پربھارت اورچین کےفوجیوں میں جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *