پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی بھارت نے دبئی میں جیت لی

championstrophy final 2025 india won

پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی بھارت نے دبئی میں جیت لی ۔ فائنل میں نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: اینجلو میتھیوز ’ٹائم آؤٹ‘ ہوگئے

دبئی میں دو سو باون رن کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی کپتان روہت شرما نے چھہتر رن کی اننگز کھیلی ۔ انعامی تقریب میں پی سی بی کا کوئی نمائندہ شامل نہیں۔

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کون سی 2 ٹیمیں کھیلیں گی؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کردی

بھارت نے تیسری بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں دو سو باون رن کا ہدف بھارت نے  چھ وکٹوں پر ایک اوور پہلے حاصل کر لیا۔

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر سری لنکن کرکٹ بورڈ برطرف

کپتان روہت شرما نے چھہتر اور شریاس ائیر نے اڑتالیس رن کی اننگز کھیلی۔کے ایل راہل نے چونتیس رن بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی اوپنر نے ٹیم کو ایک سو پانچ رن کا آغاز فراہم کیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال ایشیاکپ میں شرکت نہیں کریگی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

شبھ من گل آؤٹ ہوئے تو بعد میں آنے والے کوہلی صرف ایک رن کا اضافہ کرسکے۔ ایک سو بائیس کے مجوعی اسکور پر کپتان روہت شرما آؤٹ ہوئے تو ٹیم پریشر میں آ گئی۔ شریاس ائیر اور اکشر پٹیل نے کیوی اسپنرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنائی، ائیر اڑتالیس اور اکشر پٹیل انیتس رن بنائے

قومی کرکٹر امام الحق کے دل میں بھی دولہا بننے کی خواہش مچلنے لگی

آخر میں کے ایل راہل کے ساتھ ہاردک پانڈیا نے ٹیم کو جیت کے قریب پہنچایا، ، پانڈیا اٹھارہ رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کے ایل راہل ڈٹے رہے ، جدیجا نے وننگ شاٹ لگائی ٹیم کو ٹرافی دلائی ۔

چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل کس کا؟فیصلہ آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل میں ہوگا

اس سے پہلے نیوزی لینڈ کی ٹٰیم مقررہ اوورز میں سات وکٹوں پر دو سو اکاون رن بنا سکی۔ ڈیرل مچل نے تریسٹھ اور بریسویل نے ترپن رن کی اننگز کھیلی۔

سپر اسٹار فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

بھارت کے ورن چکراورتی اور کلدیپ یادو نے دو دو وکٹیں حاصل کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *