چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  کیخلاف  دہشت گردی کا کیس ختم

IMG 20220908 183812

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  کیخلاف  دہشت گردی کا کیس ختم کردیا گیا- اسلام آباد ہائیکورٹ نے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا-

اسلام آباد ہائی کورٹ‌نے مقدمہ سیشن کورٹ  منتقل کرنے  کی ہدایت کردی- عدالت نے ریمارکس میں کہا، بغیر اجازت ریلی نکالنے، پولیس احکامات کی خلاف ورزی کا مقدمہ ابھی چلے گا-

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا، ایسا کون سا سیاست دان ہے جو کہیں پر ایسی چیز نہ کہتا ہو، آپ کو تفتیش میں ایک تقریر کے علاوہ کچھ بھی نہیں مل سکا، پھر ڈیزائن تو موجود نہیں رہا،  توہین عدالت تب بنتی ہے جب  زیرالتوا  مقدمہ میں مداخلت کی جائے  ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *