پاکستان اپنا پروگرام کامیابی سے مکمل کررہا ہے، آئی ایم ایف کا اظہار اطمینان

PAK IMF TALKS

آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے، پاکستان اپنا پروگرام کامیابی سے مکمل کررہا ہے۔ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے۔

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کا کہنا ہے کہ کامیابی کے باوجود پاکستان میں کئی اہم اور حل طلب مسائل موجود ہیں۔ دیکھنا ہے کہ کس طرح معاشرے کا امیر طبقہ ٹیکس ادا کرکے ملکی معیشت میں اپنا حصہ ڈالتا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا حتمی راونڈ آج ہوگا

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کا گزشتہ ماہ اسٹاف لیول معاہدہ ہوا تھا۔

دوست ممالک نے واضح کہہ دیا کہ امداد نہیں دیں گے، ہمیں‌اخراجات کم کرنا ہوں‌گے، وزیر خزانہ

پاکستان کو معاہدے کے تحت ایک ارب ڈالرز سے زائد قسط جاری کی جائے گی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *