آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے فالو اپ پروگرام میں ٹیکس کا اہم معاملہ زیر بحث ہے جو اسلام آباد کو حل کرنا ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا حتمی راونڈ
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ہے جبکہ اس کی معاشی کارکردگی میں بھی بہتری آئی ہے تاہم ابھی اہم معاملات طے کرنے ہیں۔
باجوہ نے پہلے بھی مجھے کہا تھا آپ کیخلاف پریس کانفرنس کروں گا، میں نے کہا کرلیں: وزیر دفاع
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ اپنے موجودہ پروگرام کو کامیابی سے مکمل کر رہا ہے، معیشت قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور زر مبادلہ ذخائر میں اب اضافہ ہو رہا ہے۔