ٹک ٹاک ویڈیوز کے بعد حریم شاہ نے سستے پلاٹ‌ فروخت کرنے کا اعلان کردیا

HAREEM SHAH TIKTOK STAR1

سوشل میڈیا کوئین اور خبروں‌میں‌رہنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے اعلان پر سب حیران ہیں. چند روز قبل حریم شاہ نے کراچی والوں کے لیے سستے پلاٹس کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ایک پریس کانفرنس کے دوران حریم شاہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ منصوبہ ان غریب لوگوں کے لیے شروع کیا ہے. وہ لوگ جو ایک عرصے سے اپنی چھت کا خواب دیکھ رہے ہیں. لیکن اپنے اس خواب کی تعبیر حاصل نہیں کرپارہے۔
میرا نے کردیا بڑے انعام کا اعلان

حریم شاہ 100 گز کا پلاٹ صرف 3 لاکھ روپے میں دے رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک پریس ریلیز میں حریم شاہ نے موجودہ حکومت اور وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی ہے. عمران خان نے غریب آدمی کو اپنے گھر کے خواب دکھائے. لیکن اس خواب کی تعبیر غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہے۔
جن کی دل آزاری ہوئی ان سے معذرت کرتی ہوں، حریم شاہ
ٹک ٹاک اسٹار نےوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بھی گزارش کی وہ اس منصوبے میں ان کا ساتھ دیں۔
میشا شفیع کو کس نے طلب کرلیا؟؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *